Image by Momentmal
Urdu Poetry with English Translation
( اردو رسم الخط کے لیے نیچے سکرول کیجئے )
tujhe dhundti he meri nazar
[ my eyes look for you ]
tujhe chahta he ye dil mera
[ my heart loves you ]
mera dar khula he tere liye
[ my door is still open for you ]
tera dil kare to tu laut aa
[ return if you feel like doing it ]
تجھے ڈھونڈتی ہے میری نظر
تجھے چاہتا ہے یہ دل میرا
میرا در کھُلا ہے تیرے لیے
تیرا دل کہے تو توُ لوٹ آ
( مامون مبشر )
Leave us your feedback about this Urdu sad poetry (qita), and share a couplet with friends!


4 Comments
شاید یہ مصرع اِس قدیم عمارت کی بنیادوں سے نکلی وہ دعا ہے جو آپ کو یہاں نظر آ رہی ہے۔
ReplyDeleteیہ عمارت اپنے اس معمار سے دعا گو ہے جس نے اس عمارت کو کبھی اینٹ پتھر اور گارے سے ایک شہکار میں بدلا ہوگا۔
آج یہ عمارت اپنی حالت زار کو دیکھتے ہوئے اپنے معمار کو یاد کررہی ہے اور یوں ایسا دردناک کلام اس پر وارد ہوئے جا رہا ہے۔
آتے موسموں میں شاید چند مزید دکھڑے بھی آپ ان سکیں۔
(شاعر سے معزرت کے ساتھ)
بہت خوب فیصل بھائی. عمارت اگر بول سکتی تو یقیناً یہی دعا مانگتی معمار سے بھی اور محکمہ ٹورازم سے بھی ایسے ہی التجا کرتی اپنی دادرسی کے لیے
Delete(وضاحت)
ReplyDeleteیہ قاری کا ذاتی خیال ہے اس سے شاعر کا متفق ہونا بالکل ضروری نہیں
😀
قاری کی تشریح بھی اپنا وزن رکھتی ہے
Delete